راستے پر کنکر ہی کنکرہوں تو بھی ایک اچھا جوتا پہن کر اس پر چلا جاسکتا ہے لیکن اچھے جوتے کے اندر ایک بھی کنکر ہو تو ایک اچھی سڑک پر بھی چلنا مشکل ہے یعنی باھر کے چیلنجز سے نہیں ہم اپنے اندر کی کمزوریوں سے ہارتے ہیں۔
دوسروں کا بوجھ اٹھانے والا پل صراط سے یوں صاف گزر جائے گا جیسے قلی بوجھ سمیت بھیڑ بھاڑمیں گیٹ سے آسانی سے گزر جاتا ہے
اس کے لئے راستہ چھوڑ دیا جاتا ہے اور کوئی پوچھ گچھ بھی نہیں ہوتی ۔
No comments:
Post a Comment