تجربے سے ثابت ہوا کہ مشکل وقت میں صرف پختہ ارادہ ہی مدد دیتا ہے۔جن کے دل لوگوں کے خوف سے آزاد ہوتے ہیں شہرت اور نیک نامی انہی کے حصے میں آتی ہے ۔دانشمند آدمی کبھی اپنی تکلیف کا رونا نہیں روتا بلکہ اپنی تکلیف کے رفع کرنے میں خوشی سے مصروف عمل ہو جاتاہے۔ تجربے سے ثابت ہوا کہ مشکل وقت میں صرف پختہ ارادہ ہی مدد دیتا ہے۔جو کچھ تمہیں چاہیے اسے مسکراہٹ کی قوت سے حاصل کرو نا کہ تلوار کی طاقت سے۔(شیکسپیئر)
قدرت حالات کے مطابق ایسے آدمی پیدا کر دیتی ہے جس کی وقت اور حالات کو ضرورت ہوتی ہے۔دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی۔ہم سب پاکستانی ہیں اور ہم میں سیکوئی بھی سندھی ، بلوچی ، بنگالی ، پٹھان یا پنجابی نہیں ہے۔ ہمیں صرف اور صرف اپنے پاکستانی ہونے پر فخر ہونا چاہئیے۔قرآن مسلمانوں کا ضابطہ حیات ہے۔قائد اعظم محمد علی جناح
No comments:
Post a Comment