state life insurnace details, business,motivational,networking marketing tips,

STAY WITH US

Post Top Ad

Sunday, 2 April 2017

کنفیوشس



اگر تم ہارو گے نہیںتو تم کبھی بھی جیت کا مزہ نہیں لے سکتے-.اپناراز کسی کو بتا کراس کو پوشیدہ رکھنے کی درخواست کرنا ۔گناہ اس نیت سے کرنا کہ چند مرتبہ کر کے چھوڑدوں گا۔اپنی آمدنی سے زیادہ خرچ کرنا اور کسی خدائی عطیے کا امیدوار ہونا۔

انسان کے متعلق ظاہری شکل و صورت دیکھ کر رائے قائم کرنا۔اپنے والدین کی خدمت نہ کرنا اور اپنی اولاد سے خدمت کی توقع کرنا۔جوکام خود سے نہ ہو سکے سب کے لئے ناممکن سمجھنا۔آخرت میں نیکیوں کے مطابق مرتبے ملتے ہیں اس لئے نیکی کرو۔

جو شخص کوشش اور عمل میں کوتاہی کرتاہے پیچھے رہنا اس کا مقدر ہے۔مصیبت میں حوصلہ نہیں ہارنا چاہئے۔ ہمت سے اس کامقابلہ کرنا چاہئے۔ ہمت طاقت سے زیادہ کام کرتی ہے۔ احساس کیا ہے؟ دوسروں کی تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھنا۔منصف اور عادل کو اللہ اپنے عرش کے نیچے سایہ دے گا.آدمی وہ ہے جس کی ذات سے دوسروں کو فائدہ پہنچے ورنہ پتھر ہے۔

No comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.

Facebook

Powered By Blogger

state life insurnace corporation of pakistan

Arquivo do blog

Translate

Random Posts

Recent Posts

Header Ads

Business

Fashion