state life insurnace details, business,motivational,networking marketing tips,

STAY WITH US

Post Top Ad

Sunday, 9 April 2017

تم کامیابی سے زیادہ ناکامی سے سیکھتے ہو۔ اور ناکامی ہی تمہارا کردار بھی بناتی ہے۔

تم کامیابی سے زیادہ ناکامی سے سیکھتے ہو۔
اور ناکامی ہی تمہارا کردار بھی بناتی ہے۔

شیر کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ایک گیدڑ کیا سوچتا ہے۔
سلطان صلاح دین ایوبی

اُس وقت تک محنت کرو
جب تک تمہیں خود پر فخر نہ ہو
بل گیٹس

دوسروں کو خوش کرنے کی کوشش میں اکثر
ہم خود کو اُداس کرلیتے ہیں
لیڈی گاگا
کچھ لوگ بادلوں کی طرح ہوتے ہیں
جب وہ چلے جاتے ہیں تو موسم خوشگوار ہوجاتا ہے
فرینک زاپا

No comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.

Facebook

Powered By Blogger

state life insurnace corporation of pakistan

Arquivo do blog

Translate

Random Posts

Recent Posts

Header Ads

Business

Fashion