.اگر تم مضبوط بننا چاہتے ہوتو اکیلے لڑنا سیکھو۔دنیا اور آخرت ایک دوسرے کی ضد اور نقیض ہیں اور علیحدہ علیحدہ راستے ہیں‘ جو دنیا سے محبت کرتا ہے وہ آخرت سے نفرت کرتا ہے اور دنیا اور آخرت مشرق و مغرب کی طرح ہیں‘ جتنا کوئی کسی کے قریب ہوتا ہے اتنا ہی دوسرے سے دورہوتا ہے۔۔دنیا دوسری چیزوں سے غافل کر دیتی ہے‘ دنیا دار جب ایک چیز حاصل کر لیتا ہے تو اسے دوسری چیزکا حرص لاحق ہوجاتا ہے
جو خودروئی سے کام لے گا وہ تباہ و برباد ہوگا اور جو دوسروں سے مشورہ لے گا وہ ان کی عقلوں میں شریک ہوجائے گا.عبادت میں ترقی اور کامیابی حاصل کرنے کے لئے شیطان سے جنگ اور اس پر سختی کرنا بھی لازمی اور ضروری ہے۔ اور یہ دو وجہ سے ضروری ہے
موت کو ہمیشہ یاد رکھو مگر موت کی آرزو نہ کرو ۔ ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے ۔ زیادہ گفتگو سوچ و فکر کو مردہ کر دیتی ہے ۔ انسان زبان کے پردے میں چھپا ہے ۔
No comments:
Post a Comment