ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گااس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ تعالی مشرک لوگوں کو ڈلیں گے اس سے اوپر پانچویں درجے میں اللہ سورج اور چاند کی پرستش کرنے والوں کو ڈالیں گے چوتھے درجے میں اللہ پاک آتش پرست لوگوں کو ڈالیں گے تیسرے درجے میں اللہ پاک یہود کو ڈالیں گےدوسرے درجے میں اللہ تعالی عسائیوں کو ڈالیں گئیہ کہہ کر جبرائیل علیہ سلام خاموش ہوگئے تو نبی کریم نے پوچھا جبرائیل آپ خاموش کیوں ہوگئے مجھے بتاو کہ پہلے درجے میں کون ہوگا جبرائیل علیہ سلام نے عرض کیا اے اللہ کے رسول پہلے درجے میں اللہ پاک آپکے امت کے گنہگاروں کو ڈالے گےجب نبی کریم نے یہ سنا کہ میری امت کو بھی جہنم میں ڈالا جاے گا تو آپ بے حد غمگین ہوے اور آپ نے اللہ کے حضور دعائیں کرنا شروع کی تین دن ایسے گزرے کہ اللہ کے محبوب مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے تشریف لاتے نماز پڑھ کر حجرے میں تشریف لے جاتے اور دروازہ بند کرکہ اللہ کے حضور رو رو کر فریاد کرتے صحابہ حیران تھے کہ نبی کریم پہ یہ کیسی کیفیت طاری ہوئی ہے مسجد سے حجرے جاتے ہیںگھر بھی تشریف لیکر نہیں جا رہے۔ جب تیسرا دن ہوا تو سیدنا ابو بکر سے رہا نہیں گیا وہ دروازے پہ آے دستک دی اور سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہیں آیا ۔ آپ روتے ہوے سیدنا عمر کے پاس آے اور فرمایا کہ میں نے سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہ پایا لہذا آپ جائیں آپ کو ہوسکتا ہے سلام کا جواب مل جاے آپ گئے تو آپ نے تین بار سلام کیا لیکن جواب نہ آیا حضرت عمر نے سلمان فارسی کو بھیجا لیکن پھر بھی سلام کا جواب نہ آیا حضرت سلمان فارسی نے واقعے کا تذکرہ علی رضی اللہ تعالی سے کیا انہوں نے سوچا کہ جب اتنے اعظیم شحصیات کو سلام کا جواب نہ ملا تو مجھے بھی خود نھی جانا نھی چاھیئےبلکہ مجھے انکی نور نظر بیٹی فاطمہ اندر بھیجنی چاھیئے۔ لہذا آپ نے فاطمہ رضی اللہ تعالی کو سب احوال بتا دیا آپ حجرے کے دروازے پہ آئی" ابا جان اسلام وعلیکم"بیٹی کی آواز سن کر محبوب کائینات اٹھے دروازہ کھولا اور سلام کا جواب دیا ابا جان آپ پر کیا کیفیت ھے کہ تین دن سے آپ یہاں تشریف فرما ہے نبی کریم نے فرمایا کہ جبرائیل نے مجھے آگاہ کیا ہے کہ میری امت بھی جہنم میں جاے گی فاطمہ بیٹی مجھے اپنے امت کے گنہگاروں کا غم کھاے جا رہا ہے اور میں اپنے مالک سے دعائیں کررہا ہوں کہ اللہ انکو معا ف کر اور جہنم سے بری کر یہ کہہ کر آپ پھر سجدے میں چلے گئے اور رونا شروع کیا یا اللہ میری امت یا اللہ میری امت کے گناہگاروں پہ رحم کر انکو جہنم سے آزاد کر کہ اتنے میں حکم آگیا "وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىاے میرے محبوب غم نہ کر میں تم کو اتنا عطا کردوں گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے.. آپ خوشی سے کھل اٹھے اور فرمایا لوگوں اللہ نے مجھ سے وعدہ کرلیا ہے کہ وہ روز قیامت مجھے میری امت کے معاملے میں خوب راضی کریں گا اور میں نے اس وقت تک راضی نہیں ہونا جب تک میرا آخری امتی بھی جنت میں نہ چلا جاے لکھتے ہوے آنکھوں سے آنسو آگئے کہ ہمارا نبی اتنا شفیق اور غم محسوس کرنے والا ہے اور بدلے میں ہم نے انکو کیا دیا..؟؟آپکا ایک سیکنڈ اس تحریر کو دوسرے لوگوں تک پہنچانے کا زریعہ ہے میری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ لاحاصل اور بے مقصد پوسٹس ہم سب شیئر کرتے ہیں . آج اپنے نبی کی رحمت کا یہ پہلو کیوں نہ شیئر کریں. آئیں ایک ایک شیئر کرکہ اپنا حصہ ڈالیں . کیا پتہ کون گنہگار پڑه کہ راہ راست پہ آجاے...
Friday, 31 March 2017
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Powered by Blogger.
state life insurnace corporation of pakistan
Arquivo do blog
-
▼
2017
(98)
-
▼
March
(58)
- اپریل فول کی درد ناک حقیقت
- ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو آپ...
- ایک شخص نے چِڑیا پکڑنے کے لئے جال بچھایا.. اتفاق ...
- ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺖ ﺗﮭﮯ، ﺫﮬﻦ ﺍﺳﻼﻣﯽ، ﭼﮩﺮﮦ میری طرح ﻏﯿﺮﺍ...
- انتھونی برگس چالیس برس کا تھا جب اس کو کینسر تشخیص...
- funny video song jab ham Burry hun gay
- zindghi guzarny k liye kin asolon par amal krna ch...
- successfull business stories Motivational video to...
- How to change your life
- Key to success what is networking marketing state ...
- Kaam or nokri kia he coca cola company k malik ki ...
- Kamyab logon ki nakamiyon se sikhain
- “Life is so short, so beautiful. Don’t be so seri...
- Rishwat
- Leader wo hota he Jo jazbat ki qadar kery
- Jannat or duzakh ki mahlooq aik farzi kehani
- Mashaa Allah robot namaz ada krty huay
- Sative ki kamyabi ki dastan
- امریکا کے سابق صدر جان ایف کینیڈی 1955ءمیں سینیٹر ...
- تم مجھے بتاتے ہو کہ پاکستان میں پانی کے کولر سے ...
- بیٹا..ابو جلدی گھر آجائیے ,کچھ ضروری بات ہے! ا...
- Jab rizaq ki kami ho to Allah ka shukar ada krna c...
- Khushi kisy kehty hain
- Turning point
- Sadqa har musubat ko tal deta he
- job nehi kaam ki talash kerain
- میں ٹرک ڈرائیور سے بل گیٹس کیسے بنا؟
- Facebook q band ho rhi he
- good morning
- ik masoom sa larka
- pink color ki ghuriya
- successfull stories teen tajaveez
- successfull business stories khushali k chah asool
- ibadat
- bas aik hukam kafi hoga
- wo log kehan se ain gay
- ham sab ki masom c kehani
- life insurnace plan in english
- life insurnace plan in urdu
- jobs in state life
- tips of networking marketing
- tips of networking marketing
- kamyabi kisi ki miras nhi pehly hud se larna sikho...
- networking marketing business tips
- top ten rich people in the world
- bill gates
- jeevan sathi insurance plan state life insurance c...
- zindghi guzarny ka saliqa
- kamyab insan
- insurance in islam
- انشورنس کیسے اور کیون
- state life insurance corporation of Pakistan terms...
- state life insurance policy jo zrorat he ap ki or ...
- What Is Life Insurance and How Does It Work when y...
- Insurance kay fiqhi masail Maulana Shahryar Raza A...
- Sab ko khush hali ki janab le k ain gy song of sta...
- Pakistan ki top ten insurance companies ma se stat...
-
▼
March
(58)
No comments:
Post a Comment