جب عیسائی افواج نے اسپین کو فتح کیا تو اس وقت اسپین کی زمیں پر مسلمانوں کا اتنا خون بہا یا گیا کہ فاتح فوج کے گھوڑے جب گلیوں سے گزرتے تھے تو ان کی ٹانگیں گھٹنوں تک مسلمانوں کے خون میں ڈوبی ہوتے تھیں جب قابض افواج کو یقین ہوگیا کہ اب اسپین میں کوئی بھی مسلمان زندہ نہیں بچا ہے تو انہوں نے گرفتار مسلمان فرما روا کو یہ موقع دیا کہ وہ اپنے خاندان کےساتھ واپس مراکش چلا جائے جہاں سے اسکے آباؤ اجداد آئے تھے ،قابض افواج غرناطہ سے کوئی بیس کلومیٹر دور ایک پہاڑی پر اسے چھوڑ کر واپس چلی گئی
جب عیسائی افواج مسلمان حکمرانوں کو اپنے ملک سے نکال چکیں تو حکومتی جاسوس گلی گلی گھومتے رہے کہ کوئی مسلمان نظر آئے تو اسے شہید کردیا جائے ،
جو مسلمان زندہ بچ گئے وہ اپنے علاقے چھوڑ کر دوسرے علاقوں میں جا بسے اور وہاں جا کر اپنے گلوں میں صلیبیں ڈال لیں اور عیسائی نام رکھ لئے،
اب بظاہر اسپین میں کوئی مسلمان نظر نہیں آرہا تھا مگر اب بھی عیسائیوں کو یقین تھا کہ سارے مسلمان قتل نہیں ہوئے کچھ چھپ کر اور اپنی شناخت چھپا کر زندہ ہیں اب مسلمانوں کو باہر نکالنے کی ترکیبیں سوچی جانے لگیں اور پھر ایک منصوبہ بنایا گیا ۔
پورے ملک میں اعلان ہوا کہ یکم اپریل کو تمام مسلمان غرناطہ میں اکٹھے ہوجائیں تاکہ انہیں انکے ممالک بھیج دیا جائے جہاں وہ جانا چاہیں۔اب چونکہ ملک میں امن قائم ہوچکا تھا اور مسلمانوں کو خود ظاہر ہونے میں کوئی خوف محسوس نہ ہوا ، مارچ کے پورے مہینے اعلانات ہوتے رہے ، الحمراء کے نزدیک بڑے بڑے میدانوں میں خیمے نصب کردیئے گئے جہاز آکر بندرگاہ پر لنگرانداز ہوتے رہے ، مسلمانوں کو ہر طریقے سے یقین دلایا گیا کہ انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا جب مسلمانوں کو یقین ہوگیا کہ اب ہمارے ساتھ کچھ نہیں ہوگا تو وہ سب غرناطہ میں اکٹھے ہونا شروع ہوگئے اسی طرح حکومت نے تمام مسلمانوں کو ایک جگہ اکٹھا کرلیا اور انکی بڑی خاطر مدارت کی۔
یہ کوئی پانچ سو برس پہلے یکم اپریل کا دن تھا جب تمام مسلمانوں کو بحری جہاز میں بٹھا یا گیا مسلمانوں کو اپنا وطن چھوڑتے ہوئے تکلیف ہورہی تھی مگر اطمینان تھا کہ چلو جان تو بچ جائے گی دوسری طرف عیسائی حکمران اپنے محلات میں جشن منانے لگے ،جرنیلوں نے مسلمانوں کو الوداع کیا اور جہاز وہاں سے چلے دیئے ، ان مسلمانوں میں بوڑھے، جوان ، خواتین ، بچے اور کئی ایک مریض بھی تھے جب جہاز سمندر کے عین وسط میں پہنچے تو منصوبہ بندی کے تحت انہیں گہرے پانی میں ڈبو دیا گیا اور یوں وہ تمام مسلمان سمندر میں ابدی نیند سوگئے۔
اس کے بعد اسپین میں خوب جشن منایا گیا کہ ہم نے کس طرح اپنے دشمنوں کو بیوقوف بنایا ۔
پھر یہ دن اسپین کی سرحدوں سے نکل کر پورے یورپ میں فتح کا عظیم دن بن گیا اور اسے انگریزی میں First April Fool کا نام دیدیا گیا یعنی یکم اپریل کے بیوقوف ۔آج بھی عیسائی دنیا اس دن کی یاد بڑے اہتمام سے منائی جاتی ہے اور لوگوں کو جھوٹ بول کر بیوقوف بنایا جاتا ہے۔
اس رسم بد کے درج ذیل نقصانات ہیں
1۔دشمنوں کی خوشی میں شرکت کرنا
2۔نفاق میں ڈوب جانا
3۔جھوٹ بولنا اور ہلاکت پانا
4۔اللہ کی ناراضگی پانا
5۔مسلمان بہن بھائیوںکی تباہی و بربادی کی خوشی منانا
6۔مسلمان بہن بھائیوں کو مصیبت میں ڈالنا
7۔دنیا و آخرت میں تباہی ہی تباہی ہے۔
منقول
Friday, 31 March 2017
اپریل فول کی درد ناک حقیقت
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Powered by Blogger.
state life insurnace corporation of pakistan
Arquivo do blog
-
▼
2017
(98)
-
▼
March
(58)
- اپریل فول کی درد ناک حقیقت
- ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو آپ...
- ایک شخص نے چِڑیا پکڑنے کے لئے جال بچھایا.. اتفاق ...
- ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺖ ﺗﮭﮯ، ﺫﮬﻦ ﺍﺳﻼﻣﯽ، ﭼﮩﺮﮦ میری طرح ﻏﯿﺮﺍ...
- انتھونی برگس چالیس برس کا تھا جب اس کو کینسر تشخیص...
- funny video song jab ham Burry hun gay
- zindghi guzarny k liye kin asolon par amal krna ch...
- successfull business stories Motivational video to...
- How to change your life
- Key to success what is networking marketing state ...
- Kaam or nokri kia he coca cola company k malik ki ...
- Kamyab logon ki nakamiyon se sikhain
- “Life is so short, so beautiful. Don’t be so seri...
- Rishwat
- Leader wo hota he Jo jazbat ki qadar kery
- Jannat or duzakh ki mahlooq aik farzi kehani
- Mashaa Allah robot namaz ada krty huay
- Sative ki kamyabi ki dastan
- امریکا کے سابق صدر جان ایف کینیڈی 1955ءمیں سینیٹر ...
- تم مجھے بتاتے ہو کہ پاکستان میں پانی کے کولر سے ...
- بیٹا..ابو جلدی گھر آجائیے ,کچھ ضروری بات ہے! ا...
- Jab rizaq ki kami ho to Allah ka shukar ada krna c...
- Khushi kisy kehty hain
- Turning point
- Sadqa har musubat ko tal deta he
- job nehi kaam ki talash kerain
- میں ٹرک ڈرائیور سے بل گیٹس کیسے بنا؟
- Facebook q band ho rhi he
- good morning
- ik masoom sa larka
- pink color ki ghuriya
- successfull stories teen tajaveez
- successfull business stories khushali k chah asool
- ibadat
- bas aik hukam kafi hoga
- wo log kehan se ain gay
- ham sab ki masom c kehani
- life insurnace plan in english
- life insurnace plan in urdu
- jobs in state life
- tips of networking marketing
- tips of networking marketing
- kamyabi kisi ki miras nhi pehly hud se larna sikho...
- networking marketing business tips
- top ten rich people in the world
- bill gates
- jeevan sathi insurance plan state life insurance c...
- zindghi guzarny ka saliqa
- kamyab insan
- insurance in islam
- انشورنس کیسے اور کیون
- state life insurance corporation of Pakistan terms...
- state life insurance policy jo zrorat he ap ki or ...
- What Is Life Insurance and How Does It Work when y...
- Insurance kay fiqhi masail Maulana Shahryar Raza A...
- Sab ko khush hali ki janab le k ain gy song of sta...
- Pakistan ki top ten insurance companies ma se stat...
-
▼
March
(58)
No comments:
Post a Comment