state life insurnace details, business,motivational,networking marketing tips,

STAY WITH US

Post Top Ad

Tuesday, 21 March 2017

kamyabi kisi ki miras nhi pehly hud se larna sikho phr zamany se

میں تو فارم ہائوس کا ایک مزدور تھا۔ میں زندگی میں کبھی کالج نہیں گیا۔میری کمپنی میں اسوقت اعلی تعلیم یا فتہ 30 ہزار مرد اور خواتین کام کرتے ہیں۔یہ تعلیم یا فتہ لوگ مجھ سے وژن، عقل اور دماغ میں بہت بہتر ہیں لیکن ان میں نوکری چھورنے کا حوصلہ نہیں۔انہیں اپنے اور اپنی صلا حیتوں پر اعتبارنہیں۔اگرکوئی شخص میرے لیے کام کر سکتا ہے تو وہ اپنے لیے بھی کر سکتا ہے۔بس اس کے لیے زرا سا حوصلہ چاہیے۔دنیا میں ہر چیز کا متبادل موجود ہے لیکن محنت کا نہیں۔دنیا میں نکمے لوگوں کے لیے کوئی جائے پناہ نہیں لیکن کام کرنے والوں کے لیے ساری دنیا کھلی پڑی ہے۔ یہ پاکستان کے ان تمام پڑھے لکھے بےروزگار نوجوانوں تک ایک پیغام ہے۔ محنت کی عظمت کا پیغام ،حوصلے اور کام کرنے کا پیغام سوچنے کی بات ہے کہ اگر فارم ہاوس کا مزدورمسلسل محنت کر کے اتنا عظیم بن سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں

networking marketing



follow me on Twitter
https://mobile.twitter.com/account

add me on Facebook
https://m.facebook.com/ashfaqqamer09@gmail.com

subscribe my YouTube channel
https://www.youtube.com/channel/UCTOUY8PKPCIG6OON037QCOW


Like my Facebook page
https://m.facebook.com/State-Life-Gujrat-Zone-area-4241-722570927880199/?ref=bookmarks

No comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.

Facebook

Powered By Blogger

state life insurnace corporation of pakistan

Arquivo do blog

Translate

Random Posts

Recent Posts

Header Ads

Business

Fashion