state life insurnace details, business,motivational,networking marketing tips,

STAY WITH US

Post Top Ad

Tuesday, 21 March 2017

tips of networking marketing

ایک شاندار ریستورنٹ میں بیٹھ کر جب میرے دوست نے مجھ سے پوچھا کہ کیا کھائو گے تو میرے منہ سے نکلا کہ میں کھانا کھا چکا ہوں، لیکن حقیقت یہ تھی کہ ہم بہت دور سے پیدل چل کر آئے تھے، انشورنس مارکیٹنگ کے لئے لوگوں سے ملاقاتین کرتے ہوئے، یہ ملاقاتین کامیاب نہ تھی۔ میری جیب میں پھوٹی کوڈی بھی نہ تھی، پیشے نہ ہونے سے میری غیرت نے یہ گورا نہ کیا کہ میں کھانا کھائوں، اور یہ بات اپنے دوست کو بتائوں۔ میں نے صبح سے کچھ نہین کھایا تھا، شدید بھوک سے بے حال میں اپنے دوست کو کھانا کھاتے دیکھ رہا تھا، اس ملاقات کے بعد میں بہت رویا، لیکن میں نے عزم کیا کہ میں انشورنس مارکیٹنگ میں کامیاب ہوکر دکھائوں گا، میں نے اس دن جو عہد کیا تھا اس پر قائم رہا، اور اللہ نے مجھے کامیابی دی، پھر ایک دن میں نے اپنے دوست کی اسی ہوٹل میں دعوت کی اور اسی جگہ بٹھا کر اسے یہ قصہ سنایا، یہ بات بتاتے ہوئے ، اس کی آواز میں جو درد تھا اس کی کسک میں اب بھی محسوس کر رپا ہوں۔

networking marketing



follow me on Twitter
https://mobile.twitter.com/account

add me on Facebook
https://m.facebook.com/ashfaqqamer09@gmail.com

subscribe my YouTube channel
https://www.youtube.com/channel/UCTOUY8PKPCIG6OON037QCOW


Like my Facebook page
https://m.facebook.com/State-Life-Gujrat-Zone-area-4241-722570927880199/?ref=bookmarks

No comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.

Facebook

Powered By Blogger

state life insurnace corporation of pakistan

Arquivo do blog

Translate

Random Posts

Recent Posts

Header Ads

Business

Fashion