بیٹا..ابو جلدی گھر آجائیے ,کچھ ضروری بات ہے!
ابو....نہی آسکتا بیٹا ,میں ابھی گدھا گاڑی پر ہوں اور تمہیں پتا ہے یہ کتنے آہستہ چلتی ہے !
بیٹا......کوئ بات نہی ابّو میں تو یہ کہے رہا تھا کہ امّی آپکے واٹسپ میسج چیک کر رہیں ہیں
پھر گدھا گاڑی کیسے چلی دیکھئے 👇
No comments:
Post a Comment