ایک کامیاب بزنس مین نے اپنی زندگی کی کامیابی کا نچوڑ کچھ یوں پیش کیا۔،،دنیا میں نوکری کرنے والا کوئی شخص خوشحال نہیں ہو سکتا۔انسان کی معاشی زندگی تب شروع ہوتی ہے جب وہ اپنے کام کا آغاز خود کرتا ہے۔دوسری بات یہ کہ
کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔اگر تعلیم سے روپیہ کمایا جا سکتا تو آج دنیا کا ہر پروفیسر ارب پتی ہوتا۔اس وقت دنیا میں ساڑھے نو سو ارب پتی ہیں۔ان میں سے کوئی بھی پروفیسر ،ماہر تعلیم شا مل نہیں۔دنیا میں ہمیشہ درمیانے پڑھے لکھے لوگوں نے ترقی کی۔یہ لوگ وقت کی قدروقیمت سمجھتے ہیں اور یہ لوگ ڈگریاں حاصل کرنے کی بجائے طالب علمی کے دور میں ہی کاروبار شروع کر دیتے ہیں۔کامیابی ان کو کالج یا یونیورسٹی کی بجائے کارخانے یا منڈی میں لے جاتی ہے۔
follow me on Twitter
https://mobile.twitter.com/account
add me on Facebook
https://m.facebook.com/ashfaqqamer09@gmail.com
subscribe my YouTube channel
https://www.youtube.com/channel/UCTOUY8PKPCIG6OON037QCOW
Like my Facebook page
https://m.facebook.com/State-Life-Gujrat-Zone-area-4241-722570927880199/?ref=bookmarks
No comments:
Post a Comment