state life insurnace details, business,motivational,networking marketing tips,

STAY WITH US

Post Top Ad

Tuesday, 21 March 2017

networking marketing business tips

لگتا ہے کچھ پریشان ہیں۔ لیکن کیوں؟ کوئی کام نہیں ہورہا، تو فکر کس بات کی زرا بیٹھ جائیں ، سکون سے ذہن کو خالی چھوڑ دیں، کچھ آرام کرلیں، یا فرصت ہے تو اپنی پسند کا کوئی گانا،کچھ تازہ دم ہوں تو پھر ایک کام کریں ، اپنے کاموں کی ایک فہرست بنائیں، کرنے کے کام بہت لمبی چوڑی نہیں دو تین کام ہی بہت ہیں، اب ان میں پہلا کونسا ضروری ہے، بس اس پر توجہ دیں ، پورے انہماک اور توجہ سے اس کام کی تکمیل میں مصروف ہوجائیں، ادھورا نہ چھوڑیں، دیکھیئے آپ کتنے تازہ دم ہوگئے، آدمی کام کرنے سے نہیں تھکتا، ہاں فراغت اور کیا کروں؟ کی سوچ اسے نڈھال اور پریشان کرتی ہے، اس لئے یہ فہرست بناتے رہیں، اس میں سے کچھ کام ہوجائیں گے کچھ رہ جائیں گے، رہ جانے والوں پر توجہ دیتے رہیں وہ بھی ہوہی جائیں گے، بس اس پر آپ کی توجہ درکار ہے۔
networking marketing



follow me on Twitter
https://mobile.twitter.com/account

add me on Facebook
https://m.facebook.com/ashfaqqamer09@gmail.com

subscribe my YouTube channel
https://www.youtube.com/channel/UCTOUY8PKPCIG6OON037QCOW


Like my Facebook page
https://m.facebook.com/State-Life-Gujrat-Zone-area-4241-722570927880199/?ref=bookmarks

No comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.

Facebook

Powered By Blogger

state life insurnace corporation of pakistan

Arquivo do blog

Translate

Random Posts

Recent Posts

Header Ads

Business

Fashion